

Loading content...
یزید ملعون کو یہ مشورہ پسند آیا اور اس نے فوراً حکم دیا کہ فوراً ایک شاہی فرمان تیار کیا جائے اس کے حکم سے فوراً شاہی فرمان تحریر کیا گیا اور اُسی وقت مسلم ابن عمر الباہلی سے کہا گیا کہ وہ بصرہ جائے اور یہ خط ابن زیاد ملعون تک پہنچادے…(R_94)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار