

Loading content...
یزید ملعون نے پوچھا تو اب میں کیا کروں؟ سرجون رومی نے کہا کہ تم ایک تیرسے دوشکار کرو یعنی تم بصرہ کے ساتھ ساتھ کوفہ کا حاکم بھی ابن زیاد ملعون کو بنادو اور اس سے کہو کہ تم نے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے معاملہ کومکمل طور پر سنبھالنا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار