

Loading content...
یزید نے سرجون رومی سے کہا کہ بصرہ کا حاکم عبیداللہ ابن زیاد ملعون ہے، چاہے بصرہ ہمارے ہاتھ سے نکل ہی کیوں نہ جائے اس کو معزول کر کے اس کے قتل کا حکم تحریر کیا جائے، اُس وقت سرجون رومی نے کہا اواحمق ابن احمق تمہیں یہ معلوم ہے کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام مکہ پہنچ چکے ہیں اوران کے وکیل جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام پورے کوفہ کا کنٹرول سنبھال چکے ہیں اگر یہی صورت حال رہی اور کوفہ کو بچانے کیلئے تمہیں کسی مدد کی ضرورت پیش آئی تو کم از کم تمہیںبصرہ کی سپورٹ تو مل سکتی ہے اور اگر بصرہ بھی کمزور ہوگیا تو پھر تمہاری حکومت صرف شام تک محدود ہوجائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار