

Loading content...
جس وقت وہ باپ کی موت کے بعد تخت نشین ہوا تو اس کی اولین خواہش تھی کہ کسی بھی صورت میں ابن مرجانہ ملعون کو جہنم رسید کروا دوں مگر سیاسی حالات یک دم بگڑنا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے ملعون کی یہ خواہش پوری نہ ہو سکی … تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کوفہ پہنچے تو عرب میں ہر طرف سے یزید ملعون کی مخالفت کی آتش بھڑک اٹھی تھی اور ہر صوبے میں سے وہاں کے اموی حامیوں کے خط آنا شروع ہوگئے کہ یہ حاکم بدل دو،یہاں فضا خراب ہورہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار