

Loading content...
اسی دوران عبیداللہ ابن زیاد ملعون حاکم بن کر بصرہ آگیا، اسے بھی علم تھا کہ منذر بن جارود کی بیٹی بڑی خوش شکل ہے اوراسے یہ بھی معلوم تھا کہ یزید ملعون اس کا شیدائی اورعاشق ہے، زیاد ملعون نے آتے ہی اس کی خواست گاری کر دی جو منظور ہوگئی اور اِس کی اُس لڑکی کے ساتھ شادی ہوگئی، یہ رشتہ اس نے یزید ملعون کے ساتھ ضدکی وجہ سے کیا تھا جس کی وجہ سے یزید ملعون ہمیشہ اس کے درپئے رہتا تھا۔ (R_92)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار