

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ معاویہ ابن ابو سفیان کے دور میں یزید ملعون اور ابن زیاد ملعون کی آپس میں شدید مخالفت ہوا کرتی تھی، اس کی وجہ یہ تھی کہ معاویہ ابن ابو سفیان کے دور میں ایک بار یزید ملعون بصرہ آیااور یہاں یہ بصرہ کے ایک سردار منذر بن جارود کے پاس مہمان ٹھرا اور دوران قیام اس ملعون کی نظر منذر بن جارود کی بیٹی بحریہ پر پڑگئی یہ ویسے بھی دل پھینک عاشق تھا اس لئے یہ اُس کی ہوس میں گرفتار ہوگیا اور چاہتا یہ تھاکہ اسے کسی طرح حاصل کرلے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار