

Loading content...
جنگِ صفین کے بعد معاویہ ابن ابو سفیان نے زیاد ملعون کویہ باور کروانے کے لئے کہ وہ اس کا سگا بھائی ہے شام بلوالیا اورپھر ایک دن تنہائی میں اپنی بہن جویریہ بنت ابوسفیان کو اس حال میں اس کے پاس بھیج دیا کہ اس کے بال کھلے ہوئے تھے اوراس زمانے میں غیر محرم کے سامنے بال کھول کر جانا بہت بڑا جرم تصور کیا جاتا تھا جس کی وجہ سے زیاد ملعون نے جویریہ سے کہا تھاکہ یہ تم نے کیا کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار