

Loading content...
ابو مریم خمار سلولی نے سر پر قرآن رکھ کر بھرے دربار میں جو بیان دیا تھا اس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ ایک موقع پر ابو سفیان سفر سے آیا اوراس نے آکر مجھ سے ایک رات کیلئے ایک لونڈی طلب کی اس رات تمام خوبصورت لونڈیاں پہلے ہی بُک تھیں اس لئے میں نے کہا کہ اِس وقت ماسوائے ایک گھٹیا سی لونڈی کے میرے پاس کوئی لونڈی نہیں ہے ، اس نے کہا کہ چلو وہی میرے پاس بھیج دو اور اس کے بعد ایک غلیظ بیان تھا جسے ضبط تحریر میں نہیں لایا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار