

Loading content...
جس وقت جنگِ صفین ہوئی تو اس وقت یہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے لشکر میں شامل تھا ،کیونکہ حرام زادہ ہمیشہ مکار اور زیرک ہوتا ہے اس لئے یہ بھی بڑا چال باز تھا ،معاویہ ابن ابو سفیان کو یہ اپنے کام کا آدمی نظر آیااور اس نے عمر ابن عاص سے کہا کہ تم اسے کسی طرح اس لشکر سے توڑ کر ہمارے ساتھ لگا دو ، یہاں انہوں نے ایک تجویز بنائی پھر زیاد ملعو ن کو بلوایا گیا اس موقع پر ابو مریم خمار سلولی جو بوڑھا کھوسٹ تھا اس سے قرآن سر پر رکھوا کر وہ مشہور بیان دلوایا گیا جسے سن کر خود زیاد ملعون جیسے بے غیرت کو بھی غیرت آ گئی اور اس نے بے اختیار کہا کہ تم نے مجھے یہاں بھائی بنانے کیلئے بلایا ہے یا گالیاں دینے کیلئے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار