

Loading content...
ابو مریم خمار سلولی کے پاس ہی اس کے قحبہ خانہ میں سالِ ہجرت میں بقولے دیگر سالِ فتح مکہ میں اس کا بیٹا زیاد ملعون پیدا ہوا تو سب نے پوچھا کہ اس کا باپ کون ہے؟ تو سمیہ نے جواب دیا کہ میرے تعلقات تو کئی لوگوں سے رہے ہیں مجھے کیا معلوم کہ اس کا باپ کون ہے ، اُس وقت قیافہ شناسوں کو بلایا گیا مگر پورے مکہ میں کوئی بھی اس کا باپ ثابت نہ ہو سکااور اسی وجہ سے اسے ماں کے نام کے ساتھ پہچان دی گئی اور یہ زیاد بن سمیہ کے نام سے مشہور ہوگیا، اسی طرح پورے ساٹھ سال گزرگئے، پھر اس کی اپنی اولاد بھی جوان ہوگئی بلکہ بوڑھی ہوگئی … (R_90)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار