

Loading content...
اس کی ماں کے بارے میں مؤرخین یہ لکھتے ہیں کہسمیہ ایران کے شہر زندر کی ایک لونڈی تھی جو شاہ ایران(جسے کسریٰ کے لقب سے ملقب کیا جاتا ہے ) کے محل میں رہتی تھی اورآئے گئے معززمہمانوں کوپیش کی جاتی تھی ،ایک دن عرب کا ایک معمولی تاجر ابوالخیر عمر الکندی ایران گیا اور شاہِ کسریٰ کا مہمان ہوا، اس زمانے میں بادشاہ تاجروں کی بہت عزت کرتے تھے چاہے وہ کوئی معمولی تاجر ہی کیوں نہ ہوتا، یہاں رات کو یہ لونڈی اس کا دل خوش کرنے کیلئے بھیجی گئی اور اسے یہ بڑی پسند آئی، صبح کو شاہِ کسریٰ نے ابوالخیرکندی سے حال احوال پوچھا تو اس نے جواب دیا کہ مجھے آپ کی یہ لونڈی بہت پسند آئی ہے، شاہ کسریٰ نے حکم دیا کہ یہ لونڈی اسے بخش دی جائے، پھر ابوالخیر کند ی اسے لے کر عرب آگیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار