

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو ان مظلوموں کا وارث جلد تشریف لائے، ان کی خوشیوں کا موسم جلدی آئے، یہ کمسن لعل اپنے پاک باباؐکے سائے میں دوبارہ آبادہوں، اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے سائے میں خو شیوں کی بہاریں دیکھیں، تمام مومنین جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام کی تمام پاک آل کا پرسہ اپنے زمانے کے وارث عجل اللہ فرجہ الشریف کودیں جو ان مظلوموں کے حقیقی وارث ہیں، سب مل کرعرض کریں کہ آقاؐاب تو ان مظلومین کا انتقام لیں انہیں وطن میںدوبارہ آباد فرمائیں، سب مل کر اس دعا پر آمیں کہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار