

Loading content...
ایک یہ وقت تھا اور دوسرا وقت وہ تھا کہ جب اسی مسجد میں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نماز ادا فرماکر باب نبی کندہ پر پہنچے اور پیچھے مڑ کر دیکھا تو کوئی بھی ان کے ساتھ موجود نہیں تھاجنہوں نے خط لکھ لکھ کر بلوایا تھا وہ سارے ہی رخ بدل گئے تھے،اکیلے کوفہ کی گلیوں میں محوِ خرام تھے، کوئی ٹھکانہ تھا نہ جائے پناہ، سوچ رہے تھے کہ اب کہاں جاؤں، اپنے کم سن معصوم شہزادوں کو کس طرح امت ملعون کے ظلم سے بچاؤںاور سب سے اہم بات کہ اہل کوفہ کی بدعہدی سے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو کس طرح آگاہ کروںکہ وہ کہیں کوفہ نہ آ جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار