11-(خطبہ سفیرالحسینؐ جناب مسلم بن عقیل ) | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 173 - Jamanshah
نثر (Prose)
اس خطبے کے اختتام پر پورا کوفہ بیعت کیلئے امڈ پڑا بیعت کیلئے بارہ نائب مقرر کرنا پڑے اس کے باوجود صبح سے لے کر نماز عشاء کے بعد تک یہ سلسلۂ بیعت جاری رہا ۔