11-(خطبہ سفیرالحسینؐ جناب مسلم بن عقیل ) | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 172 - Jamanshah
نثر (Prose)
اس لئے فرمارہے تھے کہ جہنم کا گندہ کیچڑ بھرا پانی کجا اور چشمۂ آبِ حیات کجا،پیشہ ور لونڈیوں کے گانے سننے والا کجا،جناب جبرائیل کی دل آویز مقدس لوریاں سننے والا کجا، خود سوچو ؟