

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں او کوفیو! کیا تم ایسے کریم علیہ الصلوات والسلام کے بدلے یزید ملعون کو منتخب کر رہے ہو جو کتوں کے ساتھ کھیلتا ہے، کیا تم آب حیات کے جاری وساری چشمے کے بدلے جہنم کے نجس کیچڑ بھرے غلیظ پانی کو پسند کرچکے ہو ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار