

Loading content...
یعنی قرآن اور ازل وابد تک کی ہر چیز کتاب مکنون ومخفی میں موجود ہے اور اس کتاب کو حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہاجاتا ہے اوریہ شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام اُس کتاب کی جیتی جاگتی تفسیر بھی ہیں اورقرآن کی عملی تفسیر بھی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار