

Loading content...
اس حقیقت کا مظاہرہ اس وقت فرمایا گیا جس وقت انہوں نے کربلا معلی کی سر زمین پر ھل من ناصراً کی صدا بلند فرمائی تو اللہ جل جلالہ سے لے کر ایک کمزور سے کمزور جرثومے نے بھی نصرت کے لئے لبیک کہی، کائنات کے ہر ذرے اور ہر ایٹم میں سے آواز آرہی تھی لبیک لبیک یابن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار