

Loading content...
جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں اللہ جلَّ جَلَالَہ کی قسم شہنشاہ ِ معظم امام حسین علیہ الصلوات والسلام وہ ذات پاک ہیں کہ جو دنیا وعقبیٰ کی ہر قسمی خیر کو تقسیم فرمانے والے ہیں اور خیر وہ لفظ ہے جس کے دائرے میں گندم کے ایک دانے سے لے کر عطائے حکمت تک ہر چیز اور ہرنعمت آجاتی ہے، ہر نیکی سے لے کر جنت کے اعلیٰ درجات تک ہر چیز آجاتی ہے… اور یہ فرمارہے ہیں کہ شہنشاہِ معظم امام حسین علیہ الصلوات والسلام ہر خیر کو تقسیم فرمانے والے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار