

Loading content...
یہاں صورتِ حال یہ ہے کہ ایمان ایک کمزور قبیلے کی طرح ہے اور شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام اس کے حلیف ہیں یعنی جہاں بھی ایمان پر حملہ ہوتا ہے اور ایمان کی بقا کو خطرہ لاحق ہوتا ہے وہاں ایمان کی حفاظت اگر کوئی کرتا ہے تو وہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام ہیں جو حلیف الایمان ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار