

Loading content...
کوئی قبیلہ اگر اپنے دشمنوں سے اکیلا دفاع نہیں کر سکتا تو وہ کسی اور قبیلہ کو اپنا حلیف بنا لیتا ہے کہ اگر آپ لوگوں پر کوئی مشکل وقت آیا تو ہم آپ کا ساتھ دیں گے اوراگر ہم پہ کوئی دشمن حملہ آور ہوا تو آپ لوگوں نے ہمارا ساتھ دینا ہے اس بات پر ایک دوسرے سے حلف لے لیا جاتا ہے اور اس طرح کمزور قبیلہ اپنے حلیف کے سہارے باقی رہتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار