11-(خطبہ سفیرالحسینؐ جناب مسلم بن عقیل ) | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 170 - Jamanshah
نثر (Prose)
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا شہنشاہِ معظم امام حسین علیہ الصلوات والسلام وہ ذاتِ پاک ہیں جوباتیں قرآن سے کرتے ہیں، سر گوشیاں رحیم و رحمن سے کرتے ہیں اورایمان کے حلیف ہیں۔