

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ باقی سب کرم کرنے والوں کی کریمی مشروط ہے مگر شہنشاہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی کریمی ہمیشہ سے غیر مشروط ہے باقی ذوات کے معاملے میں اللہ جلَّ جَلَالَہ کبھی کبھی خاموشی اختیار کر لیتا ہے مگر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے معاملے میں اس نے کبھی خاموشی اختیار نہیں کی ،کئی مواقع ایسے آئے کہ کسی سائل نے اولاد طلب کی تو امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام بھی خاموش رہے اور سروؐر کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی خاموش رہے کہ اولاد تو اس کی قسمت میں لکھی ہوئی ہی نہیں ہے مگرکریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے تحریر اتِ ازل کی پر واہ کئے بغیر ہمیشہ اپنے دریائے کریمی کوجاری رکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار