

Loading content...
مگر یہاں یہ فرمایا جا رہا ہے کہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام جب بھی کچھ کرتے ہیں اللہ ہی کے ذریعے، اللہ کے لئے اور اللہ ہی کی طرف سے کرتے ہیں، امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کو یداللہ تو سب ہی مانتے ہیں مگر اس مقام پر انہیں اللہ کا ہاتھ قرارنہیں دیا جارہا بلکہ اللہ کو ان کا ہاتھ یا آلہ فعل قرار دیا جارہاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار