

Loading content...
یہاں بھی وہی صورت حال موجود ہے کہ جو اللہ جلَّ جَلَالَہ کے بارے میں سب مانتے ہیں کہ وہ فعال لما یرید ہے یعنی وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اللہ جلَّ جَلَالَہ نے جب اور جو بھی کیا ہے ہمیشہindirectly یا بالواسطہ کیا ہے اور بغیر واسطے کے اس نے کبھی کچھ نہیں کیا ما سوائے نور اول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایجاد و اختراع کے اورباقی جو کچھ اور جب کبھی بھی کچھ کیا ہے تو وہ ہمیشہ کسی نہ کسی واسطے یا وسیلے کے ذریعے ہی کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار