11-(خطبہ سفیرالحسینؐ جناب مسلم بن عقیل ) | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 169 - Jamanshah
نثر (Prose)
پھر فرماتے ہیں کہ جو امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں وہ جو بھی کرتے ہیں اللہ جلَّ جَلَالَہ کے ذریعے کرتے ہیں اللہ جلَّ جَلَالَہ کیلئے کرتے ہیں اور اللہ ہی کی طرف سے کرتے ہیں۔