

Loading content...
دوستو! اللہ کا ایک اسم متکلم ہے جس کے بارے میں تمام مذاہب کہتے تھے کہ وہ بولتا نہیں مگر وہ جس چیز میں سے چاہتا ہے کلام کو پیدا کردیتا ہے یعنی اللہ جلَّ جَلَالَہ بلاواسطہ نہیں بولتا بلکہ اس کے کلام کے تین ذرائع ہیںکیونکہ بلاواسطہ وہ بول نہیں سکتامگر جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بولنے کا ذریعہ خود اللہ جلَّ جَلَالَہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار