

Loading content...
کیاکسی شخص کو آپ نے ہاتھ یا پاؤں سے بولتے دیکھا ہے یاسنا ہے؟ نہیں…ساری خلق کے بولنے کا ذریعہ زبان ہے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قوتِ ناطقہ خود اللہ جلَّ جَلَالَہ ہے، اب اللہ جلَّ جَلَالَہ فرماتا ہے کہ ما ینطق عن الہویٰ تو اعتراض کیسا؟ کیونکہ یہ تو اللہ کا ذریعہ ہیں یعنی ان کی قوتِ کلام اور ان کی قوتِ فعلیہ اللہ جلَّ جَلَالَہ کی ذات ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار