

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اللہ جلَّ جَلَالَہ نے ان دونوں انوار میں سے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کو اپنی ذات کیلئے بلا تشبیہ روح قرار دیا ہے اور امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کو اپنا نفس قرار دیا ہے، یعنی یہی روح اللہ اور نفس اللہ ہیں،(روح اللہ اور نفس اللہ کے موضوع پر میں کئی خطبات دے چکا ہوں اس لئے ان کا اعادہ نہیں کرنا چاہتا)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار