

Loading content...
آپ جانتے ہیں کہ ایک ہوتا ہے دعویٰ اوردوسری ہوتی ہے دلیل اور کوئی دعویٰ اس وقت تک ثابت نہیں ہوتاجب تک اس کی کوئی دلیل نہ پیش کی جائے یعنی ہر دعویٰ باطل ہوتا ہے جب تک کہ اس کی کوئی محکم دلیل نہ ہو، بعینہ اللہ جلَّ جَلَالَہ کی ذات بھی ان ذوات پاک کے بغیر ایک ایسا دعویٰ ہے جس کی کوئی دلیل نہ ہو ،یعنی اللہجلَّ جَلَالَہ کی ذات انہی کی ذاتِ پاک سے ثابت ہوتی ہے، زیارات میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جواسمائے مبارکہ بیان ہوئے ہیں ان میں سے ایک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار