

Loading content...
رئیس کوفہ محمد بن بشیر کے ساتھ اس مجمع میںحجاج بن علی بھی بیٹھا ہواتھا اس نے محمد بن بشیر سے کہا کہ کیا تمہارے پاس کہنے کیلئے کچھ نہیں ہے کہ تم خاموش بیٹھے ہو، اس نے جواب دیا میرے بھائی میں اس پاک گھر کوساری دنیا سے زیادہ محبوب رکھتا ہوں مگر میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ میں قتل کردیا جاؤں اوریہ بھی اچھا نہیں لگتا کہ میں آج ان کے سامنے جھوٹی قسمیں اٹھاؤں اور کل انہیں پورا بھی نہ کر سکوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار