

Loading content...
اے گروہِ مومنین ومسلمین! آپ کے لا تعداد خطوط ہم تک پہنچے ہیں، جن میں سے آخری خط فرزندِہانی علیہ السلام اور جناب سعید علیہ السلام لے کر آئے ہیں، آپ لوگوں نے ہم پر حجت تمام کی ہے، اورہم بھی اتمام حجت کیلئے اپنے خاندان پاک علیہ الصلوات والسلام کے معزز ترین اور معتمد ترین بھائی اور چچا زاد کوآپ کی طرف بھیج رہے ہیں اگرآپ نے ان کی خاطر خواہ پذیرائی کی تو بعد میںہم بھی ضرور تشریف لے آئیں گے،آپ لوگوں نے امامت کے بارے میں سوال کیا ہے تو سنو !
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار