

Loading content...
6شوال بمطابق 8جولائی بدھ کی صبح ہوئی تو جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے فجر کی نماز کوفہ کی جامع مسجد میںجا کر ادا فرمائی، اس وقت لوگوں میں منادی کی گئی کہ جنابِ امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام اب لوگوں میں اپنا اولین خطاب فرمائیں گے، ایک طرف منادی ہورہی تھی اور دوسری طرف مسجد میں جمع ہونے والے لوگوں میں سر گوشیاں ہو رہی تھیں، کچھ دیر کے بعد جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام لوگوں کے سامنے تشریف لے آئے اورانہوں نے آ کر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا خط کھولا اور خود پڑھ کر تمام مجمع کو سنایا جس کا مفہوم یہ تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار