

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے انہیں پیار کیا اور فرمایا کہ آج آپ نے جس انداز میں نماز نصرت ادا کی ہے آپ کے جسم پر لگنے والا ایک ایک زخم ثقلین کی بندگی سے بڑھ کر ہے آپ نے وہ نماز ادا کی ہے کہ خود ذات خدا بھی اس پر صلوات پڑھتی رہے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار