

Loading content...
جس وقت نماز اختتام پذیر ہوئی تو یہ زخمی حالت میں لڑکھڑاتے ہوئے زمین پر گرے اورشہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فوراً قریب جاکر ان کا سر اپنی گود میں لیاتو انہوں نے اپنے پاک وارث کے قدموں میں سر رکھ کر عرض کیا آقا اس نماز کی کیا حیثیت ہے آپ کے عطا کردہ شعور کے بعد اب پتا چلا ہے کہ اصل نماز تو آپ ہیںآپ پر قربان ہو جانا ہی اصل نماز ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار