

Loading content...
کربلا کا میدان ہے، دس محرم کا دن ہے، نماز ظہر کا وقت ہے، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی اقتداء میں پاک اصحاب نے نماز شروع کی، لیکن جونہی نماز شروع ہوئی ملاعین نے تیروں کی بارش شروع کردی، اُس وقت ابو تمامہ علیہ الصلوات والسلام نے نماز چھوڑدی اور امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے سامنے آکر سینہ سپر ہوگئے اور ہرآنے والے تیر کو انہوں نے اپنے جسم اطہر پر وصول کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار