Loading content...
جس وقت انہوں نے یہ عرض کیا تو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے ابوتمامہ آپ نے مشکل وقت میں ہمیں نماز یاد دلائی ہے خالق آپ کو بروزِ محشر نمازیوں میں شمار فرمائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار