

Loading content...
یہ جناب ابوتمامہ صیداوی علیہ السلام امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب میں سے تھے پھر امام مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کی نصرت میںبھی شامل رہے تھے ،سب سے پہلی میٹنگ جو کہ جناب سلیمان بن صرد خزاعی کے گھر ہوئی تھی یہ اس میں شامل تھے اور خط لکھنے والوں میں یہ بھی شامل تھے، جس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے جنگ کی تھی تو بنی ہمدان کا علم ان کے ہاتھ میں تھا، پھر یہ کربلا میں شریک ہوئے اور روز عاشور انہوں نے عرض کیا تھا کہ آقا دل چاہتا ہے کہ شہادت سے پہلے آپ کی اقتداء میں ایک اورنماز اداکر نے کا اعزاز بھی حاصل کر لوں۔ (R_87)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار