

Loading content...
یہ تمام لوگ تو نائبین بیعت تھے ان کے علاوہ یہاں کئی لوگوں کوحاجب بنایا گیا تھا اور جس گھر میں جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام نے قیام فرمایا ہوا تھا وہاں دربانوں کی بھی ضرورت تھی یہ عہدہ جناب مسلم بن عوسجہ نے قبول کیا تھا… (R_85)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار