

Loading content...
(10)عبیداللہ بن عمرو کندی علیہ السلام یہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے صحابی تھے اور یہ بہت بڑے بہادر تھے، جنگ جمل اور جنگ صفین میں انہوں نے امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی بھر پور نصرت کی تھی، کوفہ میں جس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اعلان جنگ کیا تھا تو ان کو چوتھائی فوج جوبنی کندہ ا وربنی ربیعہ پر مبنی تھی ان کا علمبردار جناب عبیداللہ بن عمرو کندی علیہ السلام کوبنایا گیا تھا اور جس وقت سارے کوفی جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کا ساتھ چھوڑ گئے تو حصین بن نمیر نے انہیں گرفتار کروانے کے بعد شہید کروادیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار