

Loading content...
(9)یحییٰ بن ہانی بن عروہ علیہ السلام یہ جناب قیس علیہ السلام کے ہمراہ خطوط لے کر مکہ پہنچے تھے اور پھر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے ہمراہ واپس کوفہ آگئے تھے، یہ بھی بیعت کے سلسلہ میں کوفہ سے باہر تھے اور جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کی موقعہ پر نصرت نہ کر سکے تھے، اس لئے بعد میں یہ بھی کربلا معلی پہنچ کر درجۂ شہادت پر فائز ہوئے تھے اوران کا جو نانا تھا وہ سب سے بڑا ملعون تھا یعنی یہ عمر ابن حجاج زبیدی ملعون کے نواسے تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار