

Loading content...
(8)نافع بن ہلال جملی علیہ السلام یہ وہ شخصیت ہیں جن پر زیارت ناحیہ میں شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے سلا م فرمایا ہے، یہ جناب نافع علیہ السلام علم حدیث کے بھی ماہر تھے، فن جنگ کے شاہ سوار تھے، فن کتابت میں بھی زریں رقم تھے،اور یہ جس وقت کوفہ سے روانہ ہوئے تو عذیب الہیجانات سے آگے رُہیمیہ کے راستے پر امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ شامل ہوئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار