

Loading content...
جنگ صفین اور جنگ جمل میں یہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ رہے، انصار کا علم ان کے ہاتھ میں رہا، انہیں امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے ایران کاحاکم بھی بنایا تھا مگر عجیب بات یہ ہے کہ ان کا ایک بیٹا علی ابن قرظہ کربلا میں ابن سعد کے لشکر میں شامل تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار