

Loading content...
جناب جعدہ بن ہبیرہ بن مخزوم علیہ الصلوات والسلام امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے بھانجے تھے جس دن امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کو کوفہ میں ضرب لگی تھی اس دن انہی کو حکم ہوا تھاکہ آپ نماز پڑھادیں، جناب ہبیرہ بن مخزوم بن عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے چچا زاد بھائی بھی تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار