

Loading content...
یہ جنگ صفین میں امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے بنی کندہ کے علمبردار تھے یہ بھی باہر گئے ہوئے تھے اس لئے یہ بھی جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت نہیں کرسکے تھے اور یہ منزل واقصہ کے بعد جناب حر علیہ سلام سے پہلے مولا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے، کیونکہ جناب حرعلیہ سلام شیراف سے سفر کرنے کے بعد پہنچے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار