

Loading content...
یہ بیعت کا سلسلہ روکا نہیں گیابلکہ اس کو مزید توسیع دی گئی کیونکہ اہل کوفہ پوری طرح ساتھ نہیں دے رہے تھے اور نہ ہی تمام لوگ بیعت کر رہے تھے اس لئے بیعت کے اس سلسلے کو مضافاتِ کوفہ تک پھیلا دیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ ناصرین جمع کئے جا سکیں، اس لئے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے کئی نائبینِ بیعت مقرر فرما دیئے اور فرمایا کہ جو شخص ان کے ہاتھ پر بیعت کرے گا گویا وہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ پر بیعت کرے گا، یہ نائبین بیعت کئی افراد تھے جن کے نام یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار