

Loading content...
اس تقریب کے بعد سلسلہئِ بیعت شروع ہوا جو بدھ اور جمعرات دودن تک جاری رہا اور اس دوران 25,000 افراد نے بیعت کی، بروایت الفدا تیس ہزار افراد نے بیعت کی، اگلے دن جمعہ تھا اور نماز جمعہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے پڑھانی تھی اس وقت دوست دشمن اتنی تعداد میں مسجد میںان کے پیچھے نماز پڑھنے کے لئے جمع ہوئے کہ کئی نوجونوں کو ضعیف لوگوں کی حفاظت کے لئے مامور کرنا پڑا کیونکہ ضعیف لوگوں کے کچلے جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار