

Loading content...
سب سے آخر میں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے مولا امام حسین علیہ الصلوات والسلام کا گرامی نامہ لوگوں کو خود پڑھ کر سنایا، اس وقت لوگوں کے اشتیاق کا یہ عالم تھا کہ جب تک یہ نامہ مبارک تلاوت ہوتا رہا لوگ دھاڑیں مار کرروتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار