

Loading content...
سب سے پہلے جناب عابس بن شبیب شاکری علیہ السلام جو کربلا کے شہداء میں شامل ہیں انہوں نے اٹھ کر تقریر کی اور حقوقِ امام وقت علیہ الصلوات والسلام پر روشنی ڈالی، ان کے بعد جناب حبیب ابن مظاہر علیہ السلام نے حالات کی نزاکت اور دین کی اہمیت کو بیان فرمایا، ان کے بعد جناب سعید بن عبداللہ حنفی نے معاویہ ابن ابو سفیان کے کردار کو بیان کیا اور شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی ذاتِ پاک کا تعارف کروایایہاں میں ان کے خطبات کو عمداً ترک کر رہا ہوں… (R_83)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار