

Loading content...
6شوال بدھ کے دن طلوع آفتاب سے قبل ہی سارے کوفے میں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی آمد کی خبر پھیل چکی تھی یہ خبر سنتے ہی مخلوق امڈی چلی آئی اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہونا شروع ہوگئے اور وہ تمام لوگ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا گرامی نامہ سننے کیلئے بے چین و بے قرار تھے کہ آخر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ان کے لئے پیغام کیابھیجا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار